اعتکاف
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ رمضان کے اخیر عشرہ میں اعتکاف کیا کرتے۔
(بخاری ، کتاب اعتکاف حدیث:1899)