لباس کے آداب

  • حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان فر ماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فر مایا ،سفید لباس پہنا کرو کیو نکہ وہ تمہارے بہترین کپڑوں میں سے ایک ہے اور اسی سفید میں اپنے مر دوں کو کفن دیا کرو ۔ تمہارے سر موں میں سے بہتر سر مہ ’’اثمد ‘‘( کا لے پتھر سے بنایا گیا) ہے وہ نظر کو جلا بخشتاہے اور پلکوں کے بال اگاتا ہے ۔

    ّ (ترمذی، نسائی) (سنن ابی داوُد ،جلد سو ئم کتاب الطب حدیث نمبر :3878)