حضرت جابررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فر مایا ۔ ایک بستر مرد کے لیے ہے اور دوسرا اس کی بیوی کے لیے اور تیسرا مہمان کے لیے اور چو تھا بستر شیطان کے لیے ہے