حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فر مایا۔ جس شخص نے دنیا میں ریشمی لباس پہنا اس کو آخرت میں ( اللہ رب العزت )ریشم نہیں پہنا ئے گا ۔