حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : جو اللہ تعالیٰ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہواسکو چاہیے کہ خیر کی بات کہے یا خاموش رہے ۔