حضرت حکیم بن معاویہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا :وہ آدمی تباہ و بر باد ہو گیا جو لو گوں کو خوش کرنے کے لیے جھوٹ بو لتا ہے ۔ اس کے لیے دوزخ ہے ، اس کے لیے دوزخ ہے ۔