حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ میں نے صفیہ رضی اللہ عنہا (آپ ﷺ کی زوجہ محترمہ) کے بارے میں رسول کریم ﷺ سے کہا کہ وہ ایسی ایسی ہے ( یعنی وہ چھو ٹے قد والی ہے )۔آپ ﷺ نے نے فرمایا : اے عائشہ ،تم ایسا کلمہ زبان پر لائی ہو کہ اگر اسے سمندر کے برابر پانی میں ملایا جائے تو اس کی کڑواہٹ اتنے زیادہ پانی پر غالب آجائے۔
(تر مذی،ابو داوُد )