حضرت ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا: عجوہ کھجور جنت سے ہے۔ اس کے استعمال سے زہر دورہوجاتا ہے اور کھمبی من و سلوٰی سے ہے اور اس کا پانی آنکھ کو شفا بخشتا ہے۔