کھانے پینے کے آداب

  • حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے کچا لہسن کھانے سے منع کیا ہے۔ البتہ پکا ہوا لہسن کھانے کی اجازت ہے۔

    (ترمذی، ابوداو‘ د)