حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا۔ آپ ﷺ نے وہ کھانا ہمارے سامنے رکھ دیا ہم نے عرض کیا: ہمیں بھوک نہیں ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: جھوٹ اور بھوک کو جمع نہ کرو۔