حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کسی کھانے میں سے عیب نہیں نکالا عادت مبارک یہ تھی کہ اگر پسند ہو تو کھاتے ،نہیں ہوتا تو چھوڑ دیتے۔