حضرت ابی قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا ساقی قوم (قوم کو پانی پلانے والا) کو سب سے آخر میں پینا چاہئے۔