حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا ایک دم مت پیو جیسا اونٹ پیتا ہے لیکن تم پیو دو دم یا تین دم میں اور جب پینے لگو تو اللہ کا نام لو اور اس کی تعریف کرو جب کھانا اٹھاؤ۔