حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ کے پاس گوشت لایا گیا اور آپ کو پیش کیا گیا اور آپؐ کو وہ بہت پسند تھا پھر آپ نے اسے دانتوں سے نوچ کر کھایا۔