حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا عبادت کرو رحمن کی اور کھانا کھلاؤ اورجاری کرو سلام کو کہ سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہوجاؤ۔