حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کافر سات آنتوں میں کھاتاہے اور مومن ایک آنت میں کھاتا ہے۔