حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا دو شخصوں کا کھانا تین کو کافی ہے اور تین کا چار کو۔