حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کی معیت میں جہاد کیا کرتے تھے تو مشرکین کے برتن اور ان کے پینے کے برتن ہمارے ہاتھ لگتے تو ہم انہیں استعمال کرتے پس آپؐ ان کے استعمال پر کوئی عیب نہ لگاتے۔
(سنن ابی داوُد جلد سوئم، کتاب الاطعمۃ3838)