حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص (کھانا) کھائے تو داہنے ہاتھ سے کھائے اور جب پئے تو داہنے ہاتھ سے پئے کیونکہ شیطان اپنے بائیں ہاتھ سے کھاتا اور بائیں ہاتھ سے پیتا ہے۔
(جامع ترمذی، جلد اول ،باب اطعمۃ 1780-1799)(سنن ابی داوُد ،جلد سوئم ،کتاب الاطعمۃ3776)