حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپؐ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھائے تو پلیٹ کے اوپر والے حصے سے نہ کھائے بلکہ اس کے نیچے یعنی سامنے والے حصے سے کھائے کیونکہ اس کے اوپر والے حصے سے برکت نازل ہوتی ہے۔
(سنن ابی داوُد، جلد سوئم ،کتاب الاطعمۃ3772)