کھانے پینے کے آداب

  • حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو دعوت دے تو اسے قبول کرلے خوہ وہ دعوت ولیمہ ہو یا کوئی اور۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب الاطعمۃ ،حدیث نمبر3738)