کھانے پینے کے آداب

  • حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے پیالہ کے ٹوٹے ہوئے حصے سے پینے اور مشروب میں پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب الاشربۃ ،حدیث نمبر3722)