حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم ﷺپانی یا دیگر مشروبات پیتے وقت 3 مرتبہ سانس لیتے تھے اور فرماتے تھے اس سے خوب سیری ہوتی ہے پیاس بجھتی ہے اور کھانا ہضم ہوتا ہے۔ میں بھی (اس پر عمل کرتے ہوئے) پیتے وقت تین سانس لیتا ہوں۔