کھانے پینے کے آداب
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم ﷺ نے ایک ڈول میں زم زم کا پانی لے کر کھڑے ہوکر پیا۔
(مسلم ،کتاب الاشربۃ)