کھانے پینے کے آداب
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم ﷺ نے کھڑے ہوکر پانی پینے سے منع فرمایا ہے۔
(مسلم ،کتاب الاشربۃ)