کھانے پینے کے آداب

  • حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم ﷺ نے فرمایا میرے قریب ہوجاؤ اللہ کا نام (بسم اللہ ) پڑھوداہنے ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے قریب سے کھاؤ۔

    (جامع ترمذی، جلد اول ،باب اطعمۃ 18 ) (سنن ابی داو‘د ،جلد سوئم ،کتاب الاطعمۃ3777)