حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جس مسلمان کے تین بچے مرجائیں وہ صرف قسم اتارنے کے لئے دوزخ میں جائے گا۔