حضرت ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا :جب تم میں سے کوئی آدمی کسی کو مارے تو چہرے پر مارنے سے پر ہیز کرے ۔