حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فر ما یا سب سے پاکیز ہ مال وہ ہے جو تم اپنے ہاتھوں کی مزدوری سے کھاتے ہو اور تمہاری اولاد بھی تمہاری مزدوری میں داخل ہے( یعنی ان کا مال بھی تمہارا ہی ہے)۔