اولاد کے حقوق

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اقرع بن حابس نے رسول اللہ ﷺ کو حسین رضی اللہ عنہ کو بوسہ دیتے ہوئے دیکھا تو اس نے کہا میرے دس بچے ہیں اور میں نے تو ان میں سے کسی سے بھی ایسے نہیں کیا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتا ب الادب5218)