اولاد کے حقوق

  • حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے دو لڑکیوں کی پر ورش اور دیکھ بھا ل کی وہ اور میں جنت میں اس طرح اکھٹے داخل ہونگے جیسے یہ دو انگلیاں ۔ یہ ارشاد فرماکر آپ ﷺ نے اپنی دونوں انگلیوں سے اشارہ فرمایا ۔

    (ترمذی)