حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جو لڑکیوں کی بلا میں گرفتار ہوا ان کی پرورش کی مصیبتوں پر صبر کرے اس کا دوزخ کی آگ سے پردہ ہوگا۔