اولاد کے حقوق

  • حضرت ابی سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فر مایا جن کی تین بیٹیاں یا تین بہنیں یا دو بیٹیاں یا دو بہنیں ہوں پھر اچھی طرح ان کا ساتھ دیا اور ان کی پرورش کرنے سے اللہ سے ڈرا سو اس کے لئے جنت ہے۔

    (جامع ترمذی ،جلد اول باب البر والصلۃ1911)