حضرت ایوب ؒ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : کسی باپ نے اپنی اولاد کو اچھی تعلیم و تر بیت سے بہتر کوئی تحفہ نہیں دیا ۔