حضرت خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہاسے روایت ہے کہ ایک دن آنحضرت ﷺ اپنی صاحبزادی کے ایک بیٹے کو( یعنی حسن یا حسینؓ کو) گود میں لئے ہوئے نکلے اور وہ فرماتے تھے کہ تم بخیل کردیتے ہو اور تم بودا کردیتے ہو اور تم جاہل کردیتے ہو اور بے شک تم اللہ کے پھلوں سے پیدا کئے ہوئے ہو۔
(جامع ترمذی ،جلد اول باب البر والصلۃ1910)