حضرتسمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا ہر بچہ اپنے عقیقہ کے عوض گروی ہو تا ہے ساتویں دن اس کی طرف سے ذبح کیا جائے گا ،اس کا سر منڈوا یا جائے گا اوراس کا نام رکھا جائے گا۔
(سن ابی داوُد ،جلد دوم کتاب قر بانی کے مسائل :2838)