حضرت ام کرزالکعبیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ عقیقہ کے لیے بچے کی طرف سے دو ایک جیسی بکریاں اور بچی کی طرف سے ایک بکری ہے ۔