حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فر مایا ۔ اللہ تعالیٰ کے نزدیک قیامت کے دن سب سے زیادہ قابل نفرت اور خبیث وہ شخص ہو گا جو شہنشاہ کہلاتا تھا ۔اللہ تعالیٰ کے سوا اورکوئی شہنشاہ نہیں ہے۔