حضرت عبداللہ عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا ۔ تمہارے ناموں میں سے اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ نام عبداللہ اور عبدالرحمن ہیں ۔