علم کا بیان

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص حصول علم کے لئے نکلتا ہے اس وجہ سے اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت کا راستہ آسان کردیتا ہے اور جس کے بُرے (اعمال) نے اسے پیچھے کردیا تو اس کا نسب اسے آگے نہیں پہنچا سکے گا ( یعنی اللہ کے ہاں حسب و نسب کی کچھ اہمیت نہیں اور عالی نسب ہونا کامیابی کی ضمانت نہیں)۔

    (سنن ابی داوُد، کتاب علم، جلد سوئم حدیث نمبر 3643 )