نوافل کا بیان

  • حضرت سعد بن اسحاق ؒ نے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں۔ نبی کریم ﷺ نے نماز مغرب پڑھی مسجد قبیلہ بنی عبد اشہل میں کچھ لوگ نفل پڑھنے کو کھڑے ہوئے تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا اس نماز کو گھر میں پڑھنے کو لازم جانو۔

    (جامع ترمذی ،جلد اول باب السفر ۶۰۴)