حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تمہاری سب سے افضل نماز وہی ہے جو گھر میں پڑھی جائے مگر فرض نماز اسکا جماعت کے ساتھ مسجد میں پڑھنا افضل ہے۔