نوافل کا بیان

  • حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے میں شمار نہیں کرسکتا کہ میں نے حضرت ﷺ سے کتنی بار سنا۔ آپؐ مغرب کی دو سنتوں اور فجر کی سنتوں میں قل یا ایہا الکافرون او ر قل ہو اللہ احد پڑھتے۔

    (جامع ترمذی ، جلد اول باب الصلوۃ 431)