نوافل کا بیان

  • ا م المومنین حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو بیٹھ کر نفل پڑھتے ہوئے کبھی نہیں دیکھا یہاں تک کہ جب آپؐ کی وفات میں ایک سال رہ گیا تو آپؐ نفل بیٹھ کر پڑھتے تھے اس قدر ترتیل سے کوئی سورت یعنی ٹھہر ٹھہر کر مزا لے لے کر پڑھتے کہ وہ لمبی سے لمبی ہوجاتی۔

    (جامع ترمذی ،جلد اول باب الصلوۃ 373-372)