حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مہدی میری نسل سے ہوں گا ۔وہ کشادہ پیشانی اور بلند ناک والے ہونگے وہ زمین کو عدل و انصاف سے ایسے بھردیں گے جیسے وہ جورو ظلم سے بھری ہوئی تھی اور وہ سات برس حکومت کریں گے۔
(سنن ابی داوُ د، جلد سوئم ،کتاب المہدی 4285)