حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے مرد کی نماز کا حال نبی کریم ﷺ سے پوچھا تو آپؐ نے فرمایا جو نماز کھڑے ہوکر پڑھے تو افضل ہے اور جو بیٹھ کر پڑھے تو اس کو کھڑے ہوکر پڑھنے والے سے آدھا ثواب ہے۔