۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے لوگوں کے سامنے دجال کا ذکر کیا اور فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کانا نہیں ہے سنو دجال کی دائیں آنکھ کانی ہوگی یعنی اس کی آنکھ پھولے ہوئے انگو رکی طرح ہوگی۔