حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ قاتل کو یہ معلوم نہیں ہوگا کہ وہ کیوں قتل کررہا ہے اور مقتول کو یہ معلوم نہ ہوگا کہ اس کو کیوں قتل کیا گیا۔
(مسلم ، کتاب الفتن والشراط الساعۃ)