حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا: اس وقت تک قیامت نہیں آئے گی جب تک کہ دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ نہ نکل آئے جس پر جنگ ہوگی اورہر 100 آدمیوں میں 99 آدمی مارے جائیں گے اور ان میں سے ہر شخص یہ سوچے گا کہ شاید میں ہی وہ شخص ہوں جس کو نجات مل جائے گی۔
(مسلم ، کتاب الفتن واشراط الساعۃ)