حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک بہت زیادہ ہرج نہ ہو۔ صحابہ کرامؓ نے عرض کیا اے اللہ کے رسولؐ ہرج کیا ہے آپؐ نے فرمایا: قتل، قتل۔